20 مارچ کو ہونے والے سورج گرہن کا منظر

Advertisements

صبر کا اجر

صابرین کا مصیبت کے وقت پہ بس ‘انا للہ وانا الیہ راجعون‘ کہہ دینا کافی نہیں ہے، بلکہ دراصل یہ الفاظ ان دو عقائد کی طرف اشارہ کرتے ہیں جن پر جمے بغیر کوئی صبر نہیں کر سکتا۔ ‘انا للہ‘ (بے شک ہم اللہ کے لئے ہیں) عقیدہ توحید ہے اور ‘وانا الیہ راجعون‘ (بے شک ہم اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے) عقیدہ آخرت پر ایمان ہے کہ ہر دکھ اور مصیبت ایک دن ختم ہو جائے گی اور اگر کچھ ساتھ رہے گا تو صرف آپ کے صبر کا اجر

اقتباس از مصحف ۔۔۔ نمرہ احمد