Image

مددگار ہاتھ

joined hands

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ

بغیر تمہید کہ گزارش یہ ہے کہ ۔۔۔۔ ہم دوستوں کے ایک چھوٹے سے گروپ نے لوگوں (خصوصاً بوڑھی خواتین جن کا کوئی کمانے والا نہیں ہے) کی مدد کے لیے اپنے طور سے مدد کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے جس کے لیے ہمیں سب کے ساتھ کی ضرورت ہے۔

یہ ایک چھوٹا سا پروجیکٹ ہے سو اس کے لیے ہمیں لاکھوں نہیں اکھٹے کرنے،  بس اتنے جو کسی کی جیب پر بوجھ نہ بنیں اور وہ خوش دلی سے دے سکے کیونکہ ان خواتین کو ہر ماہ ضرورت ہوگی تو اس کے لیے یہ کام کسی ایک کے لیے اتنا آسان نہیں اس کے لیے ہمارا مشورہ ہے کہ اپنا ایک چھوٹا سا گروپ بنا کر آپس میں مالی امداد کھٹا کرکے ایک فرد کی وساطت سے ہم تک پہنچائیں ۔۔۔ قطرہ قطرہ مل کر دریا اور پھر سمندر بنتا ہے ۔۔ ہم اپنے طور سے ایک چھوٹا کپ ہی سہی اچھی نیت سے ڈالیں اس سمندر میں تو اجر دینے والی اللہ کی ذات ہے۔

جن صاحب نے یہ کام شروع کیا ہے ابتدائی طور پر وہ اپنے علاقے میں یہ کام شروع کررہے ہیں۔ ان کو میں کم از کم (مکمل جاننے کا تو ہم خود کا بھی دعویٰ نہیں کرسکتے) اتنا جانتی ہوں کہ وہ دھوکے باز آدمی نہیں۔ اگر آپ میں سے کوئی خواہش مند ہے تو محمد عاصم ملک سے ان کے ای میل پر رابطہ کرسکتا ہے۔

جزاک اللہ

Advertisements

4 thoughts on “مددگار ہاتھ

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s