~!~ آج کی بات ~!~
“کیا کرنا ہے” کے ساته یہ جاننا کہ”کیا نہیں کرنا ہے“
جن لوگوں کا حال یہ ہو کہ وه صرف “کیا کرنا ہے” کو جانیں، مگر وه “کیا نہیں کرنا ہے” سے بے خبر رہیں، ایسے لوگوں کے لیے صرف یہ انجام مقدر ہے کہ وه کسی انجام تک نہ پہنچیں، خواه انہوں نے بطور خود عمل اور قربانی کا پہاڑ کهڑا کر دیا ہو-

از- مولانا وحیدالدین خان
via Blogger http://ift.tt/2pB7nk3
Relevant بہت ہی
LikeLiked by 1 person
شکریہ
LikeLiked by 1 person
جیسے کہتے ہیں کہ گاڑی چلانا کمال نہیں روکنا کمال پے۔
LikeLiked by 1 person
Exactly… 👍👍
LikeLiked by 1 person
🙂
LikeLiked by 1 person