استقبال رمضان (پہلا دن)

استقبال رمضان (1)
*بسم اللہ*
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
ہمارے نیک پیش رو بزرگ رمضان کا استقبال نیک اعمال کے ساتھ کیا کرتے تھے، جبکہ ہم اپنی بداعمالیوں اور گناہوں کے ساتھ رمضان کو کوش آمدید کہتے ہیں۔  ہمیں امید رکھنی چاہئیے کہ ان چھوٹے چھوٹے اعمال کے ذریعے اللہ کی رحمت کو متوجہ کرلیں گے۔
*پہلا دن*
1- *مسنون دعا*
*اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْماً نَافِعاً، وَرِزْقاً طَيِّباً، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً*
“اے میرے اللہ میں تجھ سے کارآمد علم، اور پاکیزہ رزق اور عمل مقبول کا سوال کرتا ہوں۔”
   
2- *آج کا سنت عمل*:
تربوز یا کھیرا کھجور کے ساتھ کھائیں
3- اپنی والدہ/بزرگ کو کوئی تحفہ دیں اور جو کچھ انہوں نے کیا آپ کے لیے اس کے لیے ان کو جزاکم اللہ خیرا کہیں۔
4- *محاسبہ*: 
اپنا دل ٹٹولیں
*سرگرمی*: خود احتسابی
علامات کینہ
– دوسروں کی غلطیاں تلاش کرنا
– کسی کو مشکلات میں دیکھ کر خوشی محسوس کرنا
– ان سے یا ان کے بارے میں کوئی بھی مثبت بات کہنا پسند نہ کرنا
– اس شخص کو کمتر جان کر اس کا مذاق اڑانا یا طعنہ دینا
*علاج*
ایک گہری سانس لیں، اس شخص کو معاف کردیں اور اس کے حق میں دعا کریں اسی وقت
5- *بونس*
تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کی تلاوت کا ثواب حاصل کریں۔
جزاک اللہ
دعا میں یاد رکھیں۔

تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں;

via Blogger http://ift.tt/2pk4uDd

Advertisements

One thought on “استقبال رمضان (پہلا دن)

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s