Image

#منقول #حیا آج کل شان مصالحہ جات کی طرف سے ٹی وی پر ایک اشتہار آ رہا ھے, جس میں ایک چائنیز لڑکی رشتوں کو مضبوط کرنے کے لیے بریانی بنا کر ہاکستانی فیملی کے گھر جاتی ہے.. لڑکی جب بریانی تیار کر لیتی ہے تو اسے ایک ہاٹ پاٹ میں ڈالتی ہے, سر پر دوپٹہ لیتی ہے اور ہمسایوں کے گھر چل پڑتی ہے… اب بریانی کیسی بنی…؟؟؟ ذائقہ کیسا تھا…؟؟؟ یہ تو اشتہار دیکھ کر پتا نہیں چلتا, مگر کھانے والوں کے چہروں کے تاثرات بتاتے ہیں کہ بریانی کافی ” ٹیسٹی ” ہے… مگر یہ تحریر لِکھنے کا مقصد بریانی نہیں ہے.. مقصد یہ ہے کہ ” چائنیز لڑکی جب بریانی اٹھا کر ہمسائیوں کے گھر جانے کے لیئے چلنے لگتی ھے تو اپنے گلے میں لٹکا “دوپٹہ ” بڑے سلیقے سے اپنے سر پر رکھتی ھے.. یعنی اس کو پتا تھا کہ دوپٹہ مسلمانوں کے مذہب اور کلچر کا لازمی جُزو اور کسی بھی مسلمان عورت یا لڑکی کے لیئے شرم و حیا کی علامت ہے, مگر افسوس صد افسوس کہ آج کی ماڈرن ” مسلمان ” لڑکی اس حقیقت کو بھول چکی ہے… اللہ پاک آج کے ہر مسلمان مرد اور عورت کو ” حیا ” کی دولت سے مالامال کرے کہ ” جس میں حیا نہیں, اس میں ایمان نہیں ” الحدیث..

from Facebook
via IFTTT

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s