آج کی بات ۔۔۔ 06 مئی 2017

~!~ آج کی بات ~!~

گفتگو‘ ہمیشہ ‘بحث‘ سے بہتر ہوتی ہے
کیونکہ بحث یہ جاننے کے لیئے کی جاتی ہے کہ کون “درست” ہے،
جبکہ گفتگو کا مقصد یہ جاننا ہوتا ہے کہ کیا “درست” ہے۔

تبصرے میں اپنی رائے کا اظہار کریں

via Blogger http://ift.tt/2qM5cdh

Leave a comment