سارے رونے

tumblr_nj80hkMTgx1qapk2qo1_500

اس دنیا کے سارے رونے نفس کے رونے۔ . خواہش کے رونے ہیں ۔ ۔ جھوٹے رونے ہیں۔
سچا رونا سچے درد کی فکر… آخرت کا رونا… رب کی فکر .. رب کی رضا ۔ ۔ اپنے عمل کا رونا ہے۔ پس جو اس دنیا میں سچا رو لے ۔ ۔ اس دن اللہ پاک اسکے لبوں پر مسکان دھر دیں گے۔ اور حو اللہ کو چھوڑ کر نفسانی خواہشوں کو روتا رہے گا۔ اس روز خود اسکی خواہشیں اس سے اجنبی ہوئی اسکا طوق بن جائیں گی استغفراللہ!

بس اک سچ کے سوا اس دل نے میرے رب
تجھ سے چاہا اور کچھ بھی نہیں..!

Haya Aisham حیاایشم

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s