سورج اور چاند گرہن

فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :

( سورج اورچاند اللہ تعالی کی نشانیوں میں دو نشانیاں ہیں ، کسی کی موت یا پھر کسی کے پیدا ہونے کی بنا پر انہیں گرہن نہیں ہوتا ، لیکن اللہ تعالی اسے اپنے بندوں کو ڈرانے کے لیے لاتا ہے ، جب تم دیکھو کہ چاند یا سورج گرہن ہوا ہے تو گرہن ختم ہونے تک نماز ادا کرو ) ۔

اورایک روایت میں یہ الفاظ ہیں :

( جب تم یہ دیکھو تو گھبرا کر اللہ تعالی کے ذکر اوراس سے دعا و استغفار کرو ) ۔

img_20180131_1859062651592877878.jpg

Advertisements

Amazing Pakistan

No automatic alt text available.

The beautiful snow clad mountains at Siri Paye
 
#AmazingPakistan
#Alhamdulillah
#Clouds
#Mountain

محبت کے جگنو

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

“وہ دو انسان جن کے درمیان محبت کے تار جڑتے ہیں، ان کے جذبوں کی لہریں ہوا کے دوش پر ضرور کسی ایک اور خاص مقام پر جڑتی ہوں گی. جیسے ریڈیو کی شارٹ ویو، میڈیم لہر کی فریکوئنسی نہیں پکڑ سکتی اور اسی طرح لانگ ویو، شارٹ ویو پر جڑے اسٹیشن پکڑ نہیں پاتی، حالاں کہ یہ تینوں لہریں اسی فضا میں ہمہ وقت موجود رہتی ہیں. لیکن ان کے دائرہ کار مختلف ہیں . . . محبت کے جگنو بھی ہر لمحہ ہوا میں تیرتے اور جگمگاتے رہتے …ہیں، لیکن کس جگنو کی چمک کس اندھیرے دل کا مقدر بن کر اس انسان کی زندگی میں اجالے بھر دے گی اس کا فیصلہ وہ فریکوئنسی کرتی ہے جس کے ملے بنا دنیا کا ہر ملن ادھورا رہ جاتا ہے . . .
ہاں البتہ شاید محبت کے یہ جگنو فضا میں تیرتے ہوئے اپنی جگہیں بعض مرتبہ بدل بھی دیتے ہیں. ایک لہر کی تہ سے نکل کر سفر کرتے ہوئے دوسری لہر میں بھی جا ملتے ہیں. تب ہی ہمیں بعض اوقات ایسے انسانوں سے بھی محبت ہو جاتی ہے، جو بظاھر ہمارے لئے بہت عام ہوتے ہیں اور ہمارے آس پاس ہی برسوں سے موجود ہوتے ہیں، جی رہے ہوتے ہیں…!”
_________
ہاشم ندیم کے ناول “عبدللہ”