سرخاب کے پر

جن حضرات نے سر خاب پرندے کو نہیں دیکھا وہ دیکھ لیں اسکو کیمرہ مین قید کرنے کے لئے 16 کیمرہ اور 62 دنوں کی محنت کے بعد یہ منظر ہم دیکھ پارہے ہیں

علم کی ابتدا ہے ہنگامہ……… علم کی انتہا ہے خاموشی

Image result for silence quotes rumi

ایک دن میری خامشی نے مجھے
لفظ کی اوٹ سے اشارہ کیا

Related image

مسلسل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے

Related image

ہم نے اول تو کبھی اس کو پکارا ہی نہیں
اور پکارا تو پکارا بھی صداؤں کے بغیر

Image result for silence quotes rumi

– یہ خاموشی،
جو اب گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے
.یقین جانو!
یہی اک بات ساری گفتگو سے گہری ہے.

Image result for silence quotes rumi

خاموشی میں چاہے جتنا بیگانہ پن ہو
لیکن اک آہٹ جانی پہچانی ہوتی ہے

Image result for silence quotes rumi

خاموشی کا حاصل بھی اک لمبی سی خاموشی تھی
ان کی بات سنی بھی ہم نے اپنی بات سنائی بھی

Image result for silence quotes rumi

جو سنتا ہوں سنتا ہوں میں اپنی خموشی سے
جو کہتی ہے کہتی ہے مجھ سے مری خاموشی

Related image

بے مقصد محفل سے بہتر تنہائی
بے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی

Image result for silence quotes rumi

ہر ایک بات زباں سے کہی نہیں جاتی
جو چپکے بیٹھے ہیں کچھ ان کی بات بھی سمجھو

 

ایمان کیا ہوتا ہے؟

Image result for ‫ایمان‬‎

کیوں بہت سے لوگ اندھے گونگے بہرے بن کر کفر کے فتوے دوسروں پہ تھوپے چلے جاتے ہیں؟ انسانوں کی پیروی میں اندھے ہو جاتے ہیں؟کیونکہ شاید قرآن سے ہدایت اور رحمت ایمان والوں کو ملتی ہے‘اور ایمان ہوتا کیا ہے بھلا؟ خوف اور غم سے نجات پا لینا۔ کھلا ذہن رکھنا جس میں نرمی ہو‘ تنگی نہ ہو۔ سختی نہ ہو۔ ایمان کیا ہوتا ہے؟ حیا۔ دوسروں کا دل دکھانے سے شرم کرنا۔سخت باتیں سنا دینے سے شرم کرنا۔ سامنے والے کے احساسات کا خیال کرنا۔ اور کیا ہوتا ہے ایمان؟ قرآن وحدیث کو ثبوت ماننا اور اپنی رائے سے اوپر سمجھنا۔