Image

تصویر کہانی

Advertisements

سلام صبح

اپنے دل کا تزکیہ کرتے رہیں، صرف گناہوں سے نہیں، بلکہ کسی کی جانب کینہ، غصہ اور منفیت سے بھی۔ تلافی کریں اور معافی مانگیں آپ کا دل منور ہو جائے گا۔

یا اللہ ہمارے دل کو اپنے نور اور رحمت کی چادر سے ڈھانپ لے تاکہ کوئی غم اس میں داخل نہ ہو سکے۔ آمین یا رب العالمین!!