سلام صبح

آرٹ ورک: الحمد للہ آرٹس

جیسےجیسے انسان کی خدا سے واقفیت بڑھتی ہے ویسے ویسے اس کا مخلوق کے آگے اپنے دکھڑے رونا کم ہوتا جاتا ہے۔

یعقوب علیہ السلام نےکہا تھا:

إنما أشكوا بثي وحزني إلى الله وأعلم من الله ما لا تعلمون

“میں اپنی پریشانی اور اپنے غم کی فریاد اللہ کے سوا کسی سے نہیں کرتا، اور اللہ سے جیسا میں واقف ہوں تم نہیں ہو”

Advertisements

پیغام قرآن

Quran Lesson – Surah Maryam 19, Verse 42, Part 16

جب انہوں نے اپنے باپ سے کہا: ابا جان! آپ ایسی چیزوں کی عبادت کیوں کرتے ہیں جو نہ سنتی ہیں، نہ دیکھتی ہیں اور نہ تمہارے کسی کام آسکتی ہیں۔

#Quran #DailyQuran #Darussalam

اگر آپ کسی شخص کے ساتھ ویسا سلوک کرتے ہیں جیسا وہ ہے تو وہ جیسا ہے ویسا ہی رہے گا۔ اور اگر آپ اس کے ساتھ وہ برتاؤ رکھتے ہیں جیسا اس کو ہونا چاہئیے تو وہ ایک بہتر اور بڑا شخص بن جائے گا۔

پیغام حدیث

#پیغام_حدیث

Daily Hadith | Manners of Muhammad ﷺ

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمام لوگوں سے زیادہ اچھے اخلاق والے تھے۔

[Sahih Muslim, Book of Virtues, Hadith: 2310 (6017)]

#ProphetMuhammad #Hadith #Darussalam #Manners #StopBlasphemyAgainstMyProphet
#OurProphetOurHonour