دوسرا لٹمس ٹیسٹ

سورت 2 البقرۃ آیۃ 42 ۔ باطل کا رنگ چڑھا کر حق کو مشتبہ نہ بناؤ اور نہ جانتے بوجھتے حق کو چھپانے کی کوشش کرو

سورت 4 النّسآء آیۃ 58 ۔ الله تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اہل امانت کے سپرد کرو ۔ اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو ۔ الله تم کو نہائت عمدہ نصیحت کرتا ہے اور یقینا الله سب کچھ دیکھتا اور سنتا ہے ۔

دوسرا لٹمس ٹیسٹ

افتخار اجمل بھوپال

One thought on “دوسرا لٹمس ٹیسٹ

Leave a comment